Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔  مریم نواز نے گوجرانوالہ میونسپل کمیٹی (جی ڈبلیو ایم سی) کے ملازمین کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ میں صفائی کے ملازمین کی ہڑتال اور شہر میں گندگی کے ڈھیروں کی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا

Loading...