
پاکستان مختلف ثقافتوں اور عقائد کا خوبصورت گلدستہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف ثقافتوں اور عقائد کا خوبصورت گلدستہ ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹر میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، ایسٹر کا تہوار معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان اور ملک کی معاشی و اقتصادی







