Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعلٰی کے پی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے متعلق آر او کے پاس کرنے جارہا ہوں، سینیٹ انتخابات اگر ملتوی ہوئے تو بھرپور احتجاج ہوگا انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی،

Loading...