
پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی ان کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، نگراں وزیر خارجہ
نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی ان کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔ Israel's recent bombing and offensive in Rafah is deplorable and a grave violation







