Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے نامزد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے نامزد کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہونگے۔ بانی پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل لارہے ہیں۔ ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد

Loading...