
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی،وزیر داخلہ سندھ
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نےکہا ہےکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپبنے ایک بیان میں کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کا تہوار مبارک ہو، ایسٹر مسیحی دنیا کا خاص تہوار ہے۔ بین المذہب ہم آہنگی کا فروغ اور اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی عقائد کے مطابق







