Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

دنیا بھر کی مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ ایسٹر روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے، مسیحی خاندانوں کیلئے آج کا دن فیملی ری یونین کے طور پر بھی ایک یادگار دن سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر نیو یارک رات بھر مسیحی برادری کی جانب سے مختلف گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ

Loading...