Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی سالمیت کے خلاف کسی بھی حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف کسی بھی حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، وزیر اعظم آزاد کشمیر  اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

Loading...
Exit mobile version