
پاکستان درست سمت پر گامزن ہے، گوہر اعجاز
گوہر اعجاز نےکہا ہےکہ مجھے یقین ہے کہ پاکستان درست سمت پر گامزن ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے داخلہ تجارت و صنعت، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستان کی برآمدات میں مثبت رجحان کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، جنوری 2024 میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کی نسبت 26.9 فیصد بڑھ کر 2.786 بلین ڈالر ہوگئی ہیں، جنوری میں درآمدات پچھلے سال







