Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور پولیس دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خلاف سرگرم

وزیر اعلیٰ پنجاب مزیم نواز کی ہدایت پر لاہور پولیس دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ رواں سال پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں کے دوران1940مقدمات درج کئے گئے جبکہ 1997ملزمان کو گرفتارکیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے39ہزار400 سے زائد پتنگیں اور1671چرخیاں برآمد ہوئیں۔ کینٹ ڈویژن  میں پتنگ بازی کے450ملزمان، سول لائنزمیں 170، سٹی میں 455، اقبال ٹاؤن میں 265، صدر میں 292اور ماڈل

Loading...