Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اختلافات کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے سے ملک کونقصان ہوا،بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے سے ملک کونقصان ہوا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سب سے پہلے انتخابی مہم شروع کیا، خیبر پختونخوا میں دس کنونشن کیں، پی پی پی کی وجہ سے آج سب الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version