ملک کے چپے چپے پر نوازشریف کی خدمت کے نشان ہیں،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کے چپے چپے پر نوازشریف کی خدمت کے نشان ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایبٹ آباد میں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت محنت سے منشور بنایا، ہم نے پورا منصوبہ بنالیا ہے کہ آٹا، چینی، سبزی، دالوں
