Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایم کیو ایم نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں

ایم کیو ایم کا انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما صابر قائم خانی نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انتخابی مہم چلانے کے دوران مسائل پیش آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن تبدیل کرکے دور علاقوں میں منتقل کیے جارہے ہیں جبکہ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کرنے کی

Loading...