Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: پنجاب پولیس کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے فنڈز جاری

پنجاب پولیس کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے 1ارب19 کروڑ کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ الیکشن ڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو  فنڈ جاری کردئے گئے ہیں جس میں پیٹرول کی مد میں 53کروڑ 30لاکھ روپے ،کھانے پینے کے لئے 13کروڑ 30لاکھ کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پلانٹ اینڈ میشنری میں 15کروڑ اور اسٹیشنری کے لئے 3کروڑ کے فنڈز جاری کئےگئے جبکہ 35کروڑ سے

Loading...
Exit mobile version