Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیر خزانہ

منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہو رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے ملکی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی اور نمو کے لئے مسلسل کام جاری ہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک

Loading...