Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بجلی

نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں، تحقیقات میں ونڈ پاور پلانٹس کی اضافی لاگت پکڑی گئی تھی مگر عملدر آمد نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، کمیٹی کو شوگر ملز

Loading...