Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

عام انتخابات 2024 ؛ سیکورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

  عام انتخابات کے پیش نظرالیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابات کے روز سیکورٹی پر مامور اہلکار انتخابات کے پر امن انعقاد میں کمیشن کی معاونت کریں گے جبکہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کے دوران پرنٹنگ

Loading...