
دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر عمر سیف
نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نےکہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا، نومبر میں 13 فیصد کے بعد دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے







