Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

حکومت دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن کمیشن کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے ظہرانے کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سیاسی تقسیم اور معاشی مشکلات جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے

Loading...