Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

یو اے ای کی ٹیم کی جانب سے مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ پاکستان ہمیشہ یاد رکھے گا، محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی جانب سے مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ لاہور سمیت پورا پاکستان ہمیشہ یاد رکھے گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لاہو رمیں مصنوعی بارش برسانے والی یو اے ای ٹیم کے اراکین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے یو اے ای کے ٹیم کے تمام اراکین کو تعریفی سرٹیفیکٹ اور یادگاری

Loading...