Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا ایران سے اپناسفیر واپس بلانے کا اعلان

ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان سے بھی ایرانی سفیر کو جانے کا کہہ دیا ہے۔پاکستان میں ایرانی سفیر اس وقت ایران کے دورے پر ہیں اور

Loading...