Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور ہائیکورٹ؛ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف آئینی پٹیشن دائر

مرغی کے گوشت اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں حالیہ  اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ یہ آئینی پٹیشن جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ  اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ حکومت قمیتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جبکہ مرغی کے گوشت، چاول ، گھی، چینی سمیت

Loading...