Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیری رحمان

پاکستان میں انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک مہینے سے مہم جاری ہے، ہمارا الیکشن سیل بارہا خدشات کا اظہار کرچکا ہے، سب کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے۔ شیری رحمان نے کہا کہ تین امیدواروں کو پارٹی کا نشان جاری نہیں

Loading...