Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
طاہر اشرفی

پاکستان کی سالمیت کے خلاف مسلسل سازشیں ہورہی ہیں، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف مسلسل سازشیں ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ شہدا فورم کے زیر اہتمام کیمپ میں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان علماء کونسل کا وفد شہدا کیمپ آیا ہے، ہمارا

Loading...