Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عبدالعلیم خان

پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تعاون کا مزید فروغ چاہتے ہیں،عبدالعلیم خان

صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تعاون کا مزید فروغ چاہتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان سے کینیڈا کی ہائی کمشنرلزلی سکین لون کی ملاقات ہوئی جس میں آئندہ عام انتخابات اور موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کینیڈین ہائی کمشنر لزلی سکین لون نے کہا کہ پاکستان

Loading...