
اگر گرفتار ہوا تو جیل سے الیکشن لڑوں گا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر گرفتار ہوا تو جیل سے قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے جہنم میں پھینکا گیا اس کا بدلہ لینے نکلے ہیں۔ شیخ







