Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

8 فروری کو نگران حکومت الیکشن کے لیے تیار ہیں، سید احمد شاہ

نگراں وزیراطلاعات سندھ سید احمد شاہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو نگران سندھ حکومت الیکشن کے لیے مکمل تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات سید احمد شاہ نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے چار ارب سے زائد فنڈ ریلیز ہوچکے ہیں اور ضرورت پڑنے پر مزید فنڈ جاری کیے جائیں گے۔ سید احمد شاہ نے کہا

Loading...