Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وفاقی کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں تقسیم کار کمپنیوں کی مینجمنٹ میں بہتری سے متعلق پاور ڈویژن کی سمری زیر غور آئے گی

Loading...