
ملکی معاشی ترقی کے لیے پر عزم ہیں،گوہر اعجاز
گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی گورنر ہاؤس کراچی میں صنعتکاروں سے ملاقات ہوئی جس میں تاجروں اور صنعتکاروں نے ملکی معاشی مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں زیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا کہ صنعتکاروں نے ملکی برآمدات کو بڑھانے کی تجاویز دیں، صنعتکاروں کی مشاورت سے انڈسٹریل







