Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی خونریزی روکنے کیلئے پاکستان نے دنیا کے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے، انوار الحق

انوار الحق نےکہا ہے کہ اسرائیلی خونریزی روکنے کے لیے پاکستان نے دنیا کے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نے اپنے پیغام میں کہا کہ2024 کی آمد ہے، اللہ سے دعا گو ہوں کہ نئے سال کا سورج پاکستان اور پوری دنیا کے لیے خوشحالی امن و آشتی کا پیغام لے کر طلوع ہو۔   انہوں نے کہا کہ

Loading...