Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احسن اقبال

8 فروری کو قوم مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ کرے گی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہےکہ 8 فروری کو قوم مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتخابی عمل آغاز ہو چکا ہے، منشور کمیٹی اپنا کام کر رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں

Loading...