
وزارت خزانہ کی نومبر 2023 کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری
وزارت خزانہ کی جانب سے نومبر 2023 کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کی بتدریج بحالی کا عمل جاری ہے، نومبر 23میں اسٹاک مارکیٹ نے بھرپور کارکردگی دکھائی، اسٹاک مارکیٹ کی گزشتہ پانچ ماہ کی سرگرمیوں کے معیشت پر مثبت اترات مرتب ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گندم کی کاشت ہدف کے مطابق ہوئی، ٹریکڑوں کی پیداوار میں 607







