Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے والد کی رہائی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے۔ مہربانو نے اپنی درخواست میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل کیا گیا ہے، ہمیں نہیں بتایاگیا کہ انہیں کہاں لیجایا گیا ہے، میرے والد کو اغواء کیا گیا ہے۔ مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود

Loading...