Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریرکیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق اس ایکٹ سے پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کو نیچا نہیں دکھایا نہ ہی عدلیہ کی خودمختاری متاثر ہوئی بلکہ عدلیہ مضبوط اور زیادہ خودمختار ہوئی، ایکٹ سے انصاف تک رسائی میں آسانی آئی۔ پارلیمنٹ سپریم کورٹ

Loading...