Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین محمد زوہیب خان کی قیادت میں وفد نے وزارت آئی ٹی کا قلمدان سنبھالنے پر شزہ فاطمہ خواجہ کو مبارکباد

Loading...