Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ انتخابات کیلئے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلئے7امیدواروں نے کاغذات واپس لیے، جنرل نشستوں پر تاج آفریدی، فضل حنان اور فدا محمد نے کاغذات واپس لیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر قاضی انور، فضل حنان اور قیضرخان نےکاغذات واپس لیے جبکہ خواتین کی نشستوں پر شازیہ  بی بی نےکاغذات نامزدگی واپس لیے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے سینٹ کی 11 نشستیں ہیں، 7جنرل نشستیں

Loading...