Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موسم گرم اور خشک

بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سر درہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ سمیت بلو چستان کے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سر درہے گا جبکہ ضلع قلات میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گر د نواح میں موسم خشک اور سرد

Loading...