
پیپلزپارٹی آج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے،سعید غنی
سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بلاول کےکراچی سےالیکشن لڑنے کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، بلدیاتی الیکشن میں پی پی لیاری کی13یوسیزمیں سے12پرکامیاب ہوئی، پیپلزپارٹی آج







