Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عطاء تارڑ

مس انفارمیشن اور فیک نیوز پر قابو پانے کی ضرورت ہے، عطاءاللہ تارڑ

عطاءاللہ تارڑ نےکہا ہے کہ مس انفارمیشن اور فیک نیوز پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر کی ملاقات ہوئی جس میں مس زوئی ویئر نے مسلم لیگ (ن) کو حکومت کی تشکیل اور عطاءاللہ تارڑ کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، میڈیا کے

Loading...