Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعظم سے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری و بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نگران وفاقی وزیرفواد حسن فواد نے وزیراعظم کو حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بڑے نقصانات سے بچنے کیلئے ریاست کو کچھ اقدامات کرنے پڑتے ہیں، فواد حسن فواد دوسری جانب نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن

Loading...