Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

معیاری تعلیم ملکی ترقی کی بنیادی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ معیاری تعلیم ملکی ترقی کی بنیادی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت مساجد کا تعلیم کے فروغ  کے حوالے سے کردار پر اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت کو ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اسلام آباد میں تعلیم سے محروم 70ہزار سے زائد بچوں کا 

Loading...