Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

شیخ ایاز جدید سندھی شاعری کے سب سے بڑے شاعر تھے، مرتضیٰ سولنگی

 مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ شیخ ایاز جدید سندھی شاعری کے سب سے بڑے شاعر اور ادیب تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی زیر صدارت سندھی زبان کے عظیم شاعر شیخ ایاز کی سو سالہ سالگرہ کی تقریب کے انعقاد کے لئے جائزہ اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں سندھی زبان کے مشہور شاعر شیخ ایاز کی ادبی خدمات پر انہیں خراج عقیدت

Loading...