
پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کا کامبہ افغانستان میں ہے، دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ باوجود ہماری کوششوں کے کابل







