
کراچی: ڈاکو آزاد ، ماہ رمضان کے 15 روز کے دوران 3ہزار سے زائد وارداتیں
کراچی میں رمضان المبارک کے ابتدائی 15 روز میں اسٹریٹ کرائمز کی 3 ہزار 3 سو زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں ہوئیں۔ رمضان میں ڈاکوئوں نے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 8 شہریوں کی جان لے لی، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 47ہو گئی۔ تین رمضان المبارک کو ملیر کینٹ کے قریب ڈاکووں نے جمیل نامی دودھ فروش کو قتل







