
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری آبپاشی واصف خورشید نے دس سال بعد ہونے والی بھل صفائی پر بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران پنجاب میں 15300کنال میل طویل نہروں کی بھل صفائی پراجیکٹ کی منظوری دی گئی، بھل صفائی کا طریقہ کار وضع کرنے کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی ، سیکر ٹریز آبپاشی ، زراعت اور مائنز پر مشتمل کمیٹی







