
ن لیگ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی، راناثناءاللہ
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے نوازشریف کے دور میں دہشتگردی کاخاتمہ کیا جبکہ نوازشریف نے اپنے دور میں ملک کے عوام کوخوشخالی دی، ہرکوئی کہہ رہا ہے یہ الیکشن ن لیگ جیتے گی انہوں نے کہا







