
عوامی حق میں آئین سازی اس وقت ضروری ہے، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوامی حق میں آئین سازی اس وقت ضروری ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مبارک باد دوں گا کہ آج کے الیکشن کے بعد دونوں ہاؤس مکمل ہو جائیں گے اور قانون سازی کا پراسیس دوبارہ رواں دواں ہو جائے گا۔ مصدق ملک نے کہا کہ جب دونوں ہاؤسز







