
صوبے کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لیے پر عزم ہیں، نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ نےکہا ہے کہ صوبے کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ نے کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا سنٹر آف ایکسیلینس ان کوانٹم کمپیوٹنگ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اپنی







