Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ریٹرننگ آفیسز کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاڑکانہ میں الیکشن کمیشن پاکستان کی ہدایات پر ڈویژن کے تمام اضلاع کے ریٹرننگ آفیسز کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔  الیکشن کمیشن کے مطابق تربیتی ورکشاپ میں ضلع لاڑکانہ، کندھکوٹ کشمور، شکارپور، جیکب آباد اور قمبر شھدادکوٹ کے ریٹرننگ افسران نے شرکت کی، الیکشن کمیشن کی تربیتی ورکشاپ کل بھی جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ محکمہ ریوینیو کے

Loading...