Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اور ان کے

Loading...